ایک تازہ آغاز کے لئے چار کنجیاں

In Blog, Uncategorized by adminLeave a Comment

تو تازہ آغاز درحقیقت ہے کیا؟ یہ ماضی کے دروازے کو بند کرکے ایک نئے آغاز میں داخل ہونا ہے۔ اور توبہ درحقیقت یہی ہے۔ یہ برائی سے اچھائی کی جانب ، گناہگار زندگی سے متقی طریقوں پر واپسی ہے۔ توبہ ایک دروازہ ہے جس سے کوئی شخص داخل ہوتا ہے ۔ یہ مومنوں کے لئے پناہ گاہ ہے اس … Read More