یاسر

admintestimonial, UncategorizedLeave a Comment

اگر کوئی بھی اسلام ، سنت اور قرآن کا خلاصہ جاننا چاہے تو وہ سب کورس میں موجود ہے۔ اسلام آسان ہے پر ہم اسے الجھا دیتے ہیں۔ میں خود کو خوش نصیب محسوس کر رہا ہوں جنت کا راستہ نے ہر چیز میرے لئے آسان بنا کر تمام الجھنوں کو دور کر دیا ہے۔ جب سے میں نے پیغمبرانہ … Read More

آمنہ

admintestimonialLeave a Comment

جنت کا راستہ نے مجھے بامقصد زندگی کی طرف گامزن کیا ہے۔ میں اللہ کی تخلیق کردہ دنیا کو اسلامی نظریے سے دیکھتے ہوئے بہتر طور پر سمجھ پا رہی ہوں ۔ اب میں جب بھی کوئی احساسی تبدیلی محسوس کرتی ہوں جیسے کہ دیکھنا، سننا، محسوس کرنا وغیرہ، تو سب سے پہلی چیز جو میرے دماغ میں آتی ہے … Read More