شہادتیں

  • یاسر

    اگر کوئی بھی اسلام ، سنت اور قرآن کا خلاصہ جاننا چاہے تو وہ سب کورس میں موجود ہے۔ اسلام آسان ہے پر ہم اسے الجھا دیتے ہیں۔ میں خود کو خوش نصیب محسوس کر رہا ہوں جنت کا راستہ نے ہر چیز میرے لئے آسان بنا کر تمام الجھنوں کو دور کر دیا ہے۔ جب سے میں نے پیغمبرانہ کورس شروع کیا ہے مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ میں بہت پرامن زندگی بسر کر رہا ہوں۔ الحمد اللہ۔

  • آمنہ

    جنت کا راستہ نے مجھے بامقصد زندگی کی طرف گامزن کیا ہے۔ میں اللہ کی تخلیق کردہ دنیا کو اسلامی نظریے سے دیکھتے ہوئے بہتر طور پر سمجھ پا رہی ہوں ۔ اب میں جب بھی کوئی احساسی تبدیلی محسوس کرتی ہوں جیسے کہ دیکھنا، سننا، محسوس کرنا وغیرہ، تو سب سے پہلی چیز جو میرے دماغ میں آتی ہے کہ اللہ اور اسکے رسول ﷺ نے اس بارے میں کیا فرمایا ہے۔

  • عبد اللہ

    یہ بہت اچھا ہے۔ واحد ایسا کورس مجھے نظر آیا جو درحقیقت عملی مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ زندگی تبدیل کرنے والا ہے! اور سب سے بڑھ کر یہ ایک ایسا کورس ہے جس میں آپکو آپکی خواہش کے مطابق تمام خصوصیات ملیں گی میں تمام بہن اور بھائیوں کو یہ کورس تجویز کروں گا اور ان کو دعوت دوں گا کہ ان استادوں کو استعمال کریں جو یہ کورس بالکل مفت کراتے ہیں۔

  • بےنام

    میں ا پنے دل  کی گہرائی سے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس راہ پر میری راہنمائی کی۔ میں بتا نہیں سکتا کہ اس نے کیسے ہمیشہ کے لئے میری زندگی تبدیل کر دی ہے۔ وہ کھوکھلے  اور خالی پن کے دن گزر گئےاب دل  بہار کی رُت میں جھوم رہا ہے اور  میرے رب اور خالق  اللہ  تعالیٰ کو خوش کرنے کی خواہش سے معمور ہے۔

تازہ ترین خبریں

Up coming App!
Launch event march 2016!